نظم جدید کے اساطیری مباحث
نظم جدید کے اساطیری مباحث | Mythical Discourses of Modern Poetry تحریر: ساجد علی امیر اساطیر عربی زبان کا لفظ ہے جو اپنے مفہوم کے اعتبار سے اردو میں عربی کی طرح ہی رائج ہے۔ متھ دیو مالا،علم الاصنام اور صنمیات وغیرہ اساطیر کے مترادف کے طور پر استعمال ہوتے۔بالعموم اساطیر سے مراد دیوی دیوتاؤں […]