نظم: تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوے
تم نے کئے تھے اک دور میں مجھ سے محبت کے دعوےسچ تھا نہیں مگر سچ ہی لگا مجھے جیسے اجالے تھا اک خواب خوبصورت سا اور تم بھیبرے نہیں تھے مگر بن گئے تھے سہارے پھر کچھ دوست کے روپ میں آگئے وہ لوگاور سہا نا گیا جب ،میرے بھی خواب سارے اچھالے یوں […]