نظم:نا خوش تھا کوئی بھی غم خوار گئے آخر

نا خوش تھا کوئی بھی غم خوار گئے آخرخوش ہو کے بھی تو سب مٹ ہار گئے آخر سب عشق ومعشوقی میں گمنام گئے آخردلبر بھی چھوڑ کر دلدار گئے آخر نایاب تھا کوئی فنکار گئے آخردنیا کی محفل سے ہونہار گئے آخر خود کو ہیں کہتے صوفی داغدار گئے آخردنیا کی کشمکش سے تھک […]

دور جدید کے تخلیق کار (تخلیقی کام)