ڈپٹی نذیراحمد سوانح و شخصیت
ڈپٹی نذیراحمد سوانح و شخصیت پس منظر کہانی انسان کی سرشت میں شامل ہے کیوں کہ یہ تجسس وتحیر،جذبات واحساسات، انقلابات،لطافت و کثافت،تازگی دل و دماغ سےعبارت ہے۔اوریہ تمام خصوصیات انسانی زندگی کی لوازمات ہیں۔اسی بناپر کہانی کا عنصر یا کہانی ہماری حیات کا جزولاینفک بن گئی ہے۔یہی کہانی زندگی کےارتقا میں مختلف اشکال،رو پ […]