ناول شہر لازوال، آباد ویرانے کا تنقیدی جائزہ
ناول شہر لازوال، آباد ویرانے کا تنقیدی جائزہ بانو قدسیہ کے مقبول عام ناولوں میں ان کے آخری ناول شہرر لازوال ، آباد ویرانے کو نہایت اہمیت حاصل ہے۔ یہ ناول ۲۰۱۱ء میں لکھا گیا اور یہ ناول ۵۷۶ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس ناول کو باقی ناولوں کے مقابلے میں منفرد ناول قرار دیا […]