ناول راجہ گدھ کا تنقیدی جائزہ | از ڈاکٹر شاہینہ یوسف
ناول راجہ گدھ کا تنقیدی جائزہ ناول راجہ بانو قدسیہ کا شاہکار ناول ہے جو ۱۹۸۱ء میں لکھا گیا۔ اس ناول کو اگر بانو قدسیہ کے فن کی معراج کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ یہی وہ ناول ہے جس نے بانو قدسیہ کو اردو ناول نگاری میں وہ مقام عطا کیا جس کی […]