ناسٹلجیا

ناسٹلجیا ماضی کی باتوں کو یاد کرنا ، ماضی میں زندہ رہنا، ماضی کو حال سے بہترسمجھنا ناسٹلجیا کہلاتا ہے، انتظار حسین کے افسانوں میں اس قسم کی صورت حال زیادہ نظر آتی ہے۔ پچھلی باتوں گزرے دور کو شعور کا حصہ بنانے اور بکھر تے سانچوں کو منظم کرنے کی حسرت تعمیر ناسٹلجیا ہے۔ […]

اصطلاحات, , , , ,