امام بخش ناسخ کی غزل گوئی
امام بخش ناسخ کی غزل گوئی کی خصوصیات اردو غزل کے نامور شاعروں میں بے شک ناسخ کا شمار نہیں لیکن ان کے بغیر اردو غزل کا ذکر کسی طرح مکمل نہیں ہو سکتا۔ ہماری زبان کے بہت سے غزل گو شاعر ہیں ، ناسخ جن کی خاک پا کو بھی نہیں پہنچتے لیکن غزل […]