میٹا بیانیہ سے کیا مراد ہے ؟

میٹا بیانیہ ما بعد جدیدیت کی فرنٹ لائن اصطلاح ہے۔ اسے گرینڈ اور ماسٹر نیر ٹیو بھی کیا گیا ہے، جو درست نہیں۔ اُردو میں اس اصطلاح کا ترجمہ میٹا بیانیہ کیا گیا ہے۔ گرینڈ یا ماسٹر نیر نیو، کا لفظی ترجمہ مہا بیانیہ درست لگتا ہے، مگر ترجمہ میٹا بیانیہ کی اصطلاح کی روح […]

اصطلاحات, ,