میر تقی کی غزل گوئی

میر تقی میر کی غزل گوئی کی خصوصیات

میر تقی میر کی غزل کا تعارف ایک فارسی شاعر نے اپنے قطعے میں یہ مضمون ادا کیا کہ شاعری میں تین پیمبر گزرے ہیں : فردوسی انوری اور سعدی اصل قطعہ یہ ہے۔ سننے والے نے پوچھا ” اور حافظ ؟ ” وہ تو خدائے سخن تھا ۔ یہ شاعر نے برجستہ جواب دیا۔ […]

غزل, , ,