میر انیس اور ان کی مرثیہ نگاری
کتاب کا نام: شعری اصناف تعارف و تفہیمکوڈ : 9003صفحہ: 206موضوع: میر انیس اور ان کی مرثیہ نگاری مرتب کردہ: ثمینہ شیخ میر انیس اور ان کی مرثیہ نگاری میر ببر علی انیس ۱۸۰۳ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے ” واقعات انیس کے مؤلف میر مہدی حسن احسن لکھنوی کے مطابق میر انیس کے […]