میراجی کی نظم کلرک کا نغمہ محبت کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ
میراجی کی نظم کلرک کا نغمہ محبت کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 اردو ادب میں جب بھی جدیدیت، نفسیاتی الجھنوں اور انسانی محرومیوں کا ذکر آتا ہے، تو میراجی کا نام سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔ ان کی مشہور تخلیق، میراجی کی نظم […]
