میاں محمد بخش سوانح اور خدمات
میاں محمد بخش سوانح اور خدمات سیف الملوک کو پنجابی میں یوں تو لطف علی بھی سیال نامہ کے عنوان سے لکھا تھا اور احمد یار نے بھی لیکن زیادہ شہرت میاں محمد بخش کے لکھے ہوئے قصے کو ہی حاصل ہوئی۔ میاں صاحب انیسویں صدی کی دوسری دہائی کے آغاز میں پیدا ہوئے اور […]