مہدی افادی کی سوانح حالات اور ادبی خدمات |Mehdi Afdi’s life events and literary contributions
خاندانی پس منظر اصل نام تو مہدی حسن تھا لیکن ادب و شاعری کی دنیا میں مہدی افادی کے نام سے شہرت حاصل کی۔ ان کی پیدائش 1877ء میں ہوئی۔ ان کا خاندان اپنی شرافت اور نیک نامی کے باعث گورکھ پور کے لیے باعث عزت تھا۔ ان کے والد کا نام شیخ حسن تھا، […]