مکالمہ نگاری کا فن
مکالمہ نگاری کا فن مکالمہ نگاری کا فن، مکالمہ کے لغوی معنی کلام کرے ، گفتگو اور زبانی سوال و جواب کے ہیں۔ کلام کرنے والے کو متکلم اور جس سے بات کی جائے اُسے مخاطب کہتے ہیں ۔ آپس میں بات چیت کرنا مکالمہ کہلاتا ہے۔ بقول مولوی عبد الحق : ہم آپس میں […]