مولوی غلام رسول عالمپوری حیات اور کارنامے
مولوی غلام رسول عالمپوری (1849 ـ 1882) آپ مشرقی پنجاب کے موضع عالم پور کے متوطن تھے۔ آپ کی یادگار تین شعری تصانیف ہیں: (1) چھٹیاں، جو ایک دوست کی یاد اور محبت میں تحریر کی گئیں؛ (2) داستانِ امیر حمزہ؛ اور (3) احسن القصص، یعنی قصہ یوسف و زلیخا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجابی شاعری […]