ڈرامے کے فنی عناصر
کتاب کا نام: تحریر و انشا،کوڈ : 9008،صفحہ: 128،موضوع: ڈرامے کے فنی عناصر،مرتب کردہ: ثمینہ شیخ۔ ڈرامے کے فنی عناصر ڈرامے کے فنی عناصر درج ذیل ہیں: ادبی کی دیگر نثری اصناف داستان ناول اور افسانے کی طرح ڈرامے میں کہانی بیان کی جاتی ہے۔ تمام ڈراما کہانی کے مطابق پروان چڑھتا ہے۔ کہانی جتنی […]