حلقہ ارباب ذوق اور ادبی تنقید: ترقی پسند تحریک کے تناظر میں
بزم داستان گویاں اور حلقہ ارباب ذوق بزم داستان گویاں میں افسانہ نگاروں کے ساتھ ساتھ شعرا کی تعداد بھی کافی تھی جس کی وجہ سے اس کا نام بزم داستان گویاں سے حلقہ ارباب ذوق رکھ دیا گیا۔ نام کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ صرف مل بیٹھنے کا بہانہ نہ رہا بلکہ اس کے […]