مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم،موضوع ۔۔۔{مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی}،کتاب کا نام ۔۔۔{اردو رسم الخط: مفہوم،تاریخ}،کوڈ نمبر ۔۔{9010}،مرتب کردہ ۔۔۔{عارفہ راز} مطابقت کے اصولوں کی روشنی میں غلط جملوں کی درستی غلط جملے اور درست جملے باپ بیٹا جا رہا ہے باپ بیٹا جا رہے ہیں۔ گھوڑا گاڑی بک گئے گھوڑا […]