مضمون اور انشائیہ میں فرق
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمموضوع ۔۔۔{مضمون اور انشائیہ میں فرق}کتاب کا نام ۔۔۔{نثری اصناف}کوڈ نمبر ۔۔۔{9009}مرتب کردہ ۔۔۔{عارفہ راز} مضمون اور انشائیہ میں فرق مضمون میں پیش کیے جانے والے دلائل معروضی اور عمومی ہوتے ہیں جب کہ انشائیہ ذاتی تاثرات کا نام ہے۔ مضمون میں تمہید باندھی جاتی ہے جب کہ انشائیہ اچانک شروع ہو […]