مصدر

مصدر اور اس کی اقسام

مصدر اور اس کی اقسام مصدر کی قسمیں مصدر کی چار قسمیں ہوتی ہیں: (1) مصدر مفرد ایسا اسم جو شروع سے ہی مصدر کے معنی میں مستعمل ہو، جیسے آنا ، جانا، کھانا، کہنا وغیرہ۔ (۲) مصدر مرکب ایسا اسم جو مصدر کے ساتھ ایک اسم زیادہ لگانے سے وجود میں آتا ہے، جیسے […]

گرائمر, ,