غلام علی ہمدانی مصحفی کی غزل گوئی
مصحفی کی غزل گوئی کی خصوصیات اردو شعراء میں مصحفی ایک بلند مرتبے پر فائز ہیں مگر ان کی اتنی قدر نہیں ہوئی جتنی قدر کے وہ مستحق تھے ۔ فارسی، عربی شاعری، نثری رسالوں اور شعرا کے تین تذکروں کے علاوہ ایک دیوان قصائد اور نو دواوین غزلیات ان سے یاد گار ہیں۔ جو […]