مسدس،مسبع،مثمن،متسع،معشر اور منقبت کی تعریفیں
مسدس،مسبع،مثمن،متسع،معشر اور منقبت کی تعریفیں مسدس کی تعریف مسمّط کی تمام ہئیتوں میں "مسدس” سب سے زیادہ مستعمل و مروج ہئیت ہے۔ اس کا ہر بند چھے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ شعرا نے اس میں کچھ تجربے بھی کیے ہیں۔ "مسدس ” میں مسمط کی اصل ہئیت سے کچھ فرق کے ساتھ پہلے چار […]