مرزا رفیع سودا کی حالات زندگی
کتاب کا نام :اردو شاعری نمبر 1کورڈ:5607صفحہ: 38تا 42موضوع:مرزا رفیع سودا کی حالات زندگیمرتب کردہ: حسنٰی مرزا رفیع سودا کی حالات زندگی نام مرزا محمد رفیع اور سودا تخلص تھا۔ ان کے آباو اجداد کابل کے معززین میں سے تھے۔ سپہ گری ان کا آبائی پیشہ تھا۔ لیکن سودا کے والد مرزا شفیع نے آبائی […]