مرثیے کا تعارف
کتاب کا نام: شعری اصناف تعارف و تفہیم،کوڈ : 9003،صفحہ: 200،موضوع: مرثیے کا تعارف، مرتب کردہ: ثمینہ شیخ مرثیے کا تعارف اردو شاعری میں مرثیہ نظم کی وہ صنف ہے جس میں کسی مرنے والے کی خوبیاں اور محاسن بیان کیے جاتے ہیں۔ لغت میں مرثیہ کے معنی ہیں مرنے والے کی تعریف و توصیف […]