مخمور سعیدی اقصیٰ طارق
مخمور سعیدی اقصیٰ طارق مخمور سعیدی 31 دسمبر 1938 کوٹونک میں پیدا ہوئے تھے۔ مخمور سعیدی نے اردو سے ایم اے کیا اور اپنے جذبات واحساسات کے اظہار کی زبان بھی اردو کو بناتے ہوئے اس میں شاعری شروع کر دی اور پھر اسے اپنا اوڑھنا واقع نا بچھونا بنالیا۔ شاعری کے علاوہ انھوں نے […]