مجید امجد کی نظم نگاری کا تنقیدی مطالعہ
مجید امجد کی نظم نگاری اردو شاعری میں مجید امجد کا نام عروسِ شام کے رخِ لعل ناب کی مانند ہے جو خاموشی اور وقار کے ساتھ اپنے حسن و رعنائی کے جلوے بکھیرتا ہے اور پھر تازہ ستاروں کا پیامبر بن کر دل و دماغ کو خاص طرح کی سرشاری سے بھر دیتا ہے۔ […]