مجروح سلطانپوری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ
مجروح سلطانپوری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ | Majrooh Sultanpuri ki shairi ka tanqeedi jaiza نوٹ: یہ تحریر پی ایچ ڈی کے جس مقالے سے لی گئی ہے اس مقالے کا عنوان ہے:Mohammed Alvi Hayat O Khidmat مجروح سلطانپوری بیسویں صدی کے اہم شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کا اصل نام اسرار حسن […]
