مثنوی کی تعریف
کتاب کا نام: تاریخ ادب اردوکوڈ: 5601صفحہ: 79 , 80 مرتب کردہ: ثمینہ شیخ مثنوی کی تعریف مثنوی (ع) اسم مونث منسوب بہ مثنے دو دو کیا گیا۔ چونکہ مثنوی کے بہتوں میں ایک بیت کے دو قافیے علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔ لہذا البیات مختلف القوائی کو مثنوی کہنے لگے یا کہو کہ ایسے اشعار […]