مثنوی قطب مشتری کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ
مثنوی قطب مشتری کا خلاصہ اور تنقیدی جائزہ ملا اسد اللہ و جہی (پیدائش 1566ء ۔ وفات 1659ء)نام اسد اللہ اور خلص و جہی تھا۔ملا وجہی کے تخلص کے سلسلے میں ڈاکٹر جمیل جالبی کا مانا ہے کہ انہوں نے وجہی، وجیہی اور وجیہہ تینوں تخلص استعمال کیے ہیں ۔ جمیل جالبی کے مطابق قطب […]