متضاد الفاظ کی تعریف و تفہیم ایک مختصر نظر
متضاد الفاظ وہ لفظ یا کلمے جو معنوں کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد ہوں یا ایک دوسرے کے برعکس معنی دںیں، انھیں قواعد کی رو سے متضاد الفاظ کہا جاتا ہے۔ اردو گرائمر لفظ کی حقیقی معنویت اس کی ضد سے ہی واضح ہوتی ہے۔ اگر کسی کیفیت یا چیز کی کوئی ضد […]