مترادف الفاظ تعریف، تفہیم اور مثالیں
موضوع ۔۔۔{مترادف الفاظ،کتاب کا نام ۔۔۔{اردو زبان: قواعد و املا}،کوڈ نمبر ۔۔۔{9010}،مرتب کردہ ۔۔۔عارفہ راز۔ مترادف الفاظ ہر لفظ اپنی شکل صورت معنی و مفہوم اور استعمال ورواج میں دوسرے لفظ سے مختلف ہوتا ہے۔ اگر یوں کہا جائے کہ کسی لفظ کا کوئی حقیقی نعم البدل نہیں ہوتا تو بہ جانہ ہوگا مگر اس […]