ماہیا کی تعریف،تاریخ، اور اہمیت

پنجابی اور ماہیا کی تعریف،تاریخ، اور اہمیت، تحریر از احمد سیال ایم فل اردو یونیورسٹی آف پشاور 2025 ماہیا خطہ پنجاب اور ہزارہ کی ثقافت میں رچا بسا ایک انتہائی مقبول اور دلکش لوک گیت ہے۔ اس کی گونج پنجاب کے چپے چپے میں سنائی دیتی ہے، خواہ وہ سرائیکی اور ملتانی علاقے ہوں یا […]

دیگر نثری اصناف,