نطشے نے مذہب پر حملہ کیوں کیا؟ فریڈرک نیچا کا فلسفہ مکمل وضاحت
نیچا نے مذہب پر حملہ کیوں کیا؟ ایک بلند حوصلہ شیر وہ ہے جو بکری کو دیکھتے ہی ایک وار میں اسے ختم کر دے، جبکہ ایک بلند حوصلہ بکری وہ ہے جو شیر کے سامنے اپنی گردن جھکا دے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک، مذہب انسانوں کو بالکل ایسی ہی بھیڑ بکریاں بنا دیتا ہے۔ […]