اردو تنقید کے دو مختلف دھارے ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق
اردو تنقید کے دو مختلف دھارے: ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق اردو تنقید میں نئے رجحانات بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں اردو ادب میں دو الگ الگ واضح نظریات کے حامل نقاد سامنے آئے، جن میں ترقی پسند تحریک اور حلقہ ارباب ذوق شامل ہیں۔ ترقی پسند تحریک ۱۹۳۶ء میں اور حلقہ […]
