مابعد نوآبادیات بھا بھا کا خصوصی مطالعہ
مابعد نوآبادیات بھا بھا کا خصوصی مطالعہ ما بعد نو آبادیاتی مطالعہ ثقافتی مطالعات کا حصہ ہے۔ باقاعدہ نظریہ سازی کے بعد اس رحجان نے الگ شکل اختیار کر لی ہے۔ مابعد نو آبادیاتی تنقید میں استعمار کار (Colonizer) اور استعمار زدہ (Colonized) کے درمیان ہر قسم کے معاشی، ثقافتی ، بشریاتی ، نفسیاتی ، […]