سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں
سابقے اور لاحقے کی تعریف اور مثالیں | Sabiqi awr lahiqi ke tareef aw misalin سابقے اور لاحقے کی تعریف ایسے کلمے یا حروف جو کسی لفظ سے پہلے یا بعد میں آ کر اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی پیدا کریں، اصطلاحِ قواعد میں سابقے اور لاحقے کہلاتے ہیں۔ سابقہ وہ کلمہ یا […]