قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ
قیام پاکستان میں اردو ادب کا حصہ اردو داب کے پاکستانی دور کا تعارف اردو ادب کے پاکستانی دور کے تاریخی پس منظر کا جائز لیں تو اسکا نقطہ آغاز سرسید کی تحریک نظر آتی ہے۔ یہ زمانہ قومی اصلاح کا زمانہ تھا۔ چنانچہ معاشرتی زندگی ، ادب ، تہذیب، ثقافت ، تعلیم غرض ہر […]