فیض احمد فیض کی نظم نگاری کی خصوصیات

فیض احمد فیض کی نظم نگاری کی خصوصیات فیض احمد فیض اردو شاعری کے وہ معتبر نام ہیں جنھوں نے نہ صرف اپنی تخلیقات کے ذریعے ادب کے میدان میں انمٹ نقوش چھوڑے بلکہ اپنی عملی زندگی سے بھی جدوجہد، استقامت اور اعلیٰ انسانی اقدار کی مثال قائم کی۔ فیض کی شخصیت کئی جہات کی […]

نظم,