فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ
فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ | Faiz Ahmad Faiz ke Mazmoon "Adab aur Jamhoor” ka Tanqeedi Jaiza مضمون ’’ادب اورجمہور‘‘بھی عوامی ادب اورجمہورکےبارےمیں لکھاگیاہےاورفؔیض نےتجزیاتی اندازاپناتےہوئےکہاہےکہ بعض لوگوں کاخیال ہےکہ پرانےزمانےمیں ادب کاکوئی تصورنہیں تھا۔فیض کاکہناہےکہ یہ بات غلط ہےکیوں کہ ادب کاوجودعوام اورعوامی سوچ سےقبل بھی موجوددکھائی […]