مفت اردو ادب وٹسپ چینل

اردو ادب وٹسپ گرپ میں شامل ہو کر روزانہ، پی ڈی ایف کتب اور اہم مواد تک رسائی حاصل کریں

فیض احمد فیض

پاکستانی اردو نظم میں ماحولیاتی تنقید

پاکستانی اردو نظم میں ماحولیاتی تنقید آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: 6 اگست 2025 محقق کے بارے میں:محمد بشارت ماحولیاتی تنقید اور اردو ادب کے شعبے میں ایک ماہر اور مستند محقق ہیں۔ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد سے پی ایچ ڈی اسکالر کی حیثیت سے، ان کا تحقیقی کام اس موضوع […]

اردو ادب, , , , , , , ,
فیض احمد فیض کا تعارف اور شاعری

فیض احمد فیض کا تعارف اور شاعری

فیض احمد فیض کا تعارف اور تعلم فیض احمد فیض کا تعارف اور شاعری، فیض احمد فیض ۱۳ فروری ۱۹۱۱ کو سیالکوٹ میں "کالا قادر” میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سلطان محمد خان تھا جنھوں نے افغان امیر کی سوانح حیات بھی لکھی۔ فیض احمد فیض نے مذہبی تعلیم اپنے گھر سے

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح), ,

فیض احمد فیض کی شاعری پر ایک نظر

موضوع۔فیض احمد فیض کی شاعری پر ایک نظر،کتاب کا نام۔بنیادی اردو۔،کورس کوڈ۔9001،مرتب کردہ۔Hafiza Maryam. فیض احمد فیض کی شاعری پر ایک نظر فیض احمد فیض کی شاعری میں عمل کی تحریک ملتی ہے۔ سخت کوشی اور بلند ہمتی کا بھی پیغام ہے۔ انھوں نے وطن سے محبت کا درس دیا۔ وہ ایک آئیڈیل کا خواب

اردو شاعری, ,

فیض احمد فیض کی نظم نگاری کی خصوصیات

فیض احمد فیض کی نظم نگاری کی خصوصیات فیض احمد فیض اردو شاعری کے وہ معتبر نام ہیں جنھوں نے نہ صرف اپنی تخلیقات کے ذریعے ادب کے میدان میں انمٹ نقوش چھوڑے بلکہ اپنی عملی زندگی سے بھی جدوجہد، استقامت اور اعلیٰ انسانی اقدار کی مثال قائم کی۔ فیض کی شخصیت کئی جہات کی

نظم,

فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ

فیض احمد فیض کی مضمون ادب اور جمہور کا تنقیدی جائزہ | Faiz Ahmad Faiz ke Mazmoon "Adab aur Jamhoor” ka Tanqeedi Jaiza              مضمون ’’ادب اورجمہور‘‘بھی عوامی ادب اورجمہورکےبارےمیں لکھاگیاہےاورفؔیض نےتجزیاتی اندازاپناتےہوئےکہاہےکہ بعض لوگوں کاخیال ہےکہ پرانےزمانےمیں ادب کاکوئی تصورنہیں تھا۔فیض کاکہناہےکہ یہ بات غلط ہےکیوں کہ ادب کاوجودعوام اورعوامی سوچ سےقبل بھی موجوددکھائی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , ,

فیض احمد فیض مضمون مسائل کاتنقیدی جائزہ

فیض احمد فیض مضمون مسائل کاتنقیدی جائزہ| Faiz Ahmad Faiz Mazmoon "Masail” ka Tanqeedi Jaiza فیض احمدفیض نےشاعری میں جونام کمایاہےوہ تنقیدکےحصےمیں نہ آسکا۔لیکن میزان ان کی پہلی نثری کتاب ہے۔جس سےانھوں نےتنقیدکےمیدان میں قدم رکھا۔میزان اردوتنقیدنگاری میں کوئی بلندوبالاجگہ نہ بنا سکی۔میزان کےموضوعات پرنگاہ مرکوزکرنےسےاندازہ ہوجاتاہےکہ فیض احمدفیض کامطالعہ کتنا گہرا اور ان کی

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, ,
فیض احمد فیض کی نظم نگاری

فیض احمد فیض کی نظم نگاری کا تنقیدی جائزہ

فیض احمد فیض کی نظم نگاری فیض احمد فیض کی نظم نگاری ملک عزیز میں طلوع آزادی کے وقت اقلیم نظم اردو میں جن شعراء کا طوطی بولتا تھا ان میں فیض احمد فیض کو ایک نمائندہ شاعر کی حیثیت حاصل تھی۔ 1957 تک کے دور میں فیض کے تین مجموعے نقش فریادی ،دست صبا

نظم,
فیض احند فیض

نئے شاعر فیض احمد فیض | ڈاکٹر جمیل جالبی

فیض احمد فیض کی شاعری ویسے تو فیض کا شعری سرمایہ بہت تھوڑا ہے لیکن جتنا کچھ ہے، وہ اپنی جگہ اس قدر ٹھوس اور وزنی ہے کہ بہت سے ہم عصر شعراء کا ضخیم شعری سرمایہ اس کے سامنے سبک اور کم تر معلوم ہونے لگتا ہے۔ فیض کی اس چھوٹی سی وسیع دنیا

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے

فیض احمد فیض ایک مختصر تعارف(ڈاکٹر روش ندیم)

فیض احمد فیض ( ۱۹۱۱ – ۱۹۸۴ء) ہماری ایک عظیم قومی تہذیبی شخصیت ہیں اور ہمارے لیے نہایت فخر کا مقام ہے کہ ان کی تہذیبی خصوصاً تخلیقی خدمات کا اعتراف ہماری قومی سطح کے ساتھ ساتھ کسی نہ کسی عالمی سطح پر بھی کیا گیا اور اعتراف عظمت کا یہ سلسلہ مستقل طور پر

ادبی شخصیات (تعارف اور سوانح)