فصاحت و بلاغت
فصاحت و بلاغت فصاحت کی تعریف فصاحت و بلاغت میں فصاحت سے مراد یہ ہے کہ لفظ یا محاورے یا فقرے کو اس طرح بولا یا لکھا جائے جس طرح مستند اہل زبان لکھتے یا بولتے ہیں۔ فصاحت کی وضاحت فصاحت کا تصور زیادہ تر سماعی ہے اس کی بنیاد روز مرہ اہل زبان پر […]