فصاحت اور بلاغت کی اصطلاحات
فصاحت اور بلاغت کی اصطلاحات بقول اکبر آلہ آبادی: سمجھ میں صاف آ جائے فصاحت اس کو کہتے ہیں اثر ہو سننے والے پر بلاغت اس کو کہتے ہیں ادبی اصطلاحات ادبی اصطلاحات وہ الفاظ، جملے یا فقرے ہوتے ہیں جو کسی خاص شعبے یا موضوع کی وضاحت کرتے ہیں۔ یہ اصطلاحات ادب کے مختلف […]