فرشتے کون ہیں؟
اردو شاعری کا اہم کردار فرشتے فرشتے وہ غیبی مخلوق ہیں جو قدرت کے کاموں میں حصہ لیتے اور ان کو خدائی ہدایات کے مطابق انجام دیتے ہیں وہ پاک روحیں اور مقدس وجود ہیں جو خدا کی اس کائنات اورزندگی کے نظام کا حصہ ہیں جو بڑی حد تک ہماری آنکھوں سے چھپی ہوئی […]