فردوس بریں کا خلاصہ مکمل تفصیل
افسانوی ادب ۔۔۔۔1صحفہ نمبر ۔۔۔۔۔ 72 تا 74مرتب کردہ ۔۔۔۔۔۔ عارفہ راز فردوس بریں کا خلاصہ فردوس بریں کا قصہ مختصر یوں ہے کہ شہر آمل کا ایک نوجوان حسین اپنی منگیتر زمرد کے ساتھ حج کرنے کی نیت سے گھر سے روانہ ہوا۔ دونوں کا ارادہ تھا کہ وہ قزوین پہنچ کر عقد نکاح […]