فرحت اللہ بیگ کے مزاح کے بنیادی اصول

*فرحت کے مزاح کے بنیادی اصول*فرحت نے جس قسم کے مزاح کی بنیاد ڈالی اس کی روایت پہلے بہت کم تھی۔ جہاں صدی کے شروع میں اودھ پنچ کی قائم کردہ روایت تو موجود تھی، لیکن بیسویں صدی کے بیس سال گزرنے کے بعد یعنی جنگ آزادی اول کے بعد مزاح نگاری کی روایت جو […]

دیگر تنقیدی مضامین اور جائزے, , , , , , ,