افسانہ آنندی تنقیدی جائزہ (آنندی ایک نئی تعبیر)
فکری و فنی تجزیہ:غلام عباس کا یہ افسانہ آنندی لازوال حیثیت کا حامل ہے، ایک سنگین سماجی صداقت کی روداد، اس کی تمام جزئیات اور متعلقات کے ساتھ نہایت اعتدال اور توازن سے بیان کی گئی ہے۔ اس دُنیا کے چار بڑے کردار ہیں، ان میں ایک طوائف ہے اسے وابستہ افراد سازندے وغیرہ۔ دوسرے […]