غلام عباس کے افسانے

غلام عباس کا افسانہ سایہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

غلام عباس کے افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شامل یہ افسانہ سایہ 1950ء میں لکھا گیا اور جنوری 1951ء کو نیا دور میں اشاعت پذیری کے لیے بھیجا گیا۔ اس افسانوی مجموعے جاڑے کی چاندنی میں شائع ہونے سے پہلے اس افسانے کا نام سائے تھا۔ جاڑے کی چاندنی 1960 ء میں منظر عام […]

افسانہ, ,

افسانہ اور کوٹ کا فنی و فکری تجزیہ

غلام عباس کا افسانہ اور کوٹ ان کے مشہور زمانہ اور شاہکار افسانوں میں شامل ہے، جس کے بارے میں خود ان کا قول ہے کہ یہ افسانہ انہیں خود بھی بہت پسند تھا۔ اس افسانے کا ترجمہ کئی دوسری زبانوں میں ہو چکا ہے اور اس پر غلام عباس کو انعامات سے بھی نوازا

افسانہ, , , , ,
افسانہ کتبہ

افسانہ کتبہ خلاصہ فنی اور فکری جائزہ

افسانہ کتبہ پس منظر غلام عباس کا یہ افسانہ کتبہ 1940ء میں لکھا گیا اور رسالہ ادب لطیف کے اگست 1940ء کے شمارے میں شائع ہوا۔ اس افسانے کا نا مکمل ترجمہ فارسی میں خود غلام عباس نے کیا۔ پطرس بخاری کے ایک خط سے اس افسانے کے انگریزی ترجمے کا ذکر بھی ملتا ہے۔

افسانہ, , , , ,