حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی
حسرت موہانی کا تعارف اور غزل گوئی مولانا فضل الحسن حسرت موہانی کی شخصیت مختلف اوصاف کا مجموعہ تھی۔ وہ ایک طرف اردو کے بلند پایہ ادیب اور غزل گو شاعر تھے تو دوسری طرف ممتاز سیاسی لیڈر ، عظیم قومی رہنما بے باک انسان اور تحریک آزادی کے سرگرم کارکن تھے۔ بائیں ہمہ وہ […]