اردو غزل پر اعتراضات اور ان کے جوابات
اردو غزل پر اعتراضات اور ان کے جوابات جب سے اردو میں تنقید کی با قاعدہ شروعات ہوئی اسی وقت سے غزل پر طرح طرح کے اعتراضات کی بوچھاڑ ہوتی رہی ہے ۔ ان مختصر صفحات میں ان سب کا دہرانا تو محال ہے لیکن ان میں سے خاص خاص اعتراضات ذیل میں پیش کیے […]